November 16, 2026

سیکورٹی فورسز اتنے دشوار گزار علاقوں اور کٹھن حالات میں جہاں نہ کوئی رابطہ کا ذریعہ ہے اور نہ ہی سڑکوں تک پہنچنا آسان ہے،

IMG-20250313-WA0151

سیکورٹی فورسز اتنے دشوار گزار علاقوں اور کٹھن حالات میں جہاں نہ کوئی رابطہ کا ذریعہ ہے اور نہ ہی سڑکوں تک پہنچنا آسان ہے، بہترین آپریشن سرانجام دے رہی ہیں۔ دہشت گردوں نے نرم اہداف کو نشانہ بنا کر اپنی بزدلی کا ثبوت دیا ہے اور اس بیانیے کو جھوٹا ثابت کیا ہے کہ ‘یہ حقوق کی جنگ ہے’۔ یہ لوگ باغی نہیں، بلکہ دہشت گرد ہیں۔ اور جو بھی انہیں باغی کہے گا، وہ بھی ان دہشت گردوں کا ہم نوا شمار ہوگا