November 16, 2026

*جعفر ایکسپریس حملہ: ‘مسلح شخص نے کہا اترو اور پیچھے مڑ کر مت دیکھنا’*

IMG-20250313-WA0020

*جعفر ایکسپریس حملہ: ‘مسلح شخص نے کہا اترو اور پیچھے مڑ کر مت دیکھنا’*

بازیاب ہونے والے مسافر بشیر احمد کے بقول “ان لوگوں نے ہم سے کہا کہ اترو اور پیچھے مڑ کر مت دیکھنا ۔ میں اپنی بیوی اور دو بچوں کے ہمراہ ٹرین سے اترا اور کئی کلو میٹر پیدل سفر کیا۔”