November 16, 2026

*سنٹرل پولیس آفس : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات*

20250310_180332

*سنٹرل پولیس آفس : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات*

آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کے مسائل سنے، فوری ریلیف کیلئے احکامات جاری،
ریٹائرڈ ڈی ایس پی شوکت علی کی درخواست پر ڈی پی او سیالکوٹ کو ریلیف کا حکم،

انسپکٹر فریاد حسین کی ٹرانسفر کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو ریلیف کا حکم،

اے ایس آئی غلام علی اکبر کی بیٹے کی سکالرشپ کیلئے درخواست پر ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کو ریلیف کی ہدایت،

اے ایس آئی فاروق احمد کی سنیارٹی کی درخواست پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو کو ریلیف کی ہدایت،

لانگری رفیع رضا کی درخواست پر آر پی او راولپنڈی کو ریلیف کی ہدایت،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈسپلن، ایڈمن، پروموشن، ویلفیئر سے متعلقہ دیگر درخواستوں پر بھی احکامات جاری کئے، ترجمان پنجاب پولیس