430 لوگوں کو ایک بیابان میں یرغمال بنا کر بی ایل اے جو مطالبات رکھے ان میں سب سے اہم مطالبہ دہشتگرد غفار لانگوو کی بیٹی ماہرنگ لانگو اینڈ کمپنی کے پاسپورٹس کی حوالگی ہے
430 لوگوں کو ایک بیابان میں یرغمال بنا کر بی ایل اے جو مطالبات رکھے ان میں سب سے اہم مطالبہ دہشتگرد غفار لانگوو کی بیٹی ماہرنگ لانگو اینڈ کمپنی کے پاسپورٹس کی حوالگی ہے اور انکا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کا ہے،
جسے ریاست نے کراچی ائیرپورٹ پر امریکہ روانگی سے پہلے ضبط کر لیا تھا۔
یاد رہے کہ ماہرنگ بلوچ کے پاسپورٹ پر امریکہ کا پانچ سال کا ویزہ موجود ہے جس کی معیاد 2029 تک ہے۔
خود کو خود ہی نوبل امن انعام دینے والے “ناراض” بیٹی کے اتنے ٹھاٹھ ہیں کہ اپنے اور سمی دین کے پاسپورٹ کے صدقے میں 400 لوگوں کی قربانی پر تیار ہو گئی۔🙂