اسلام آباد
وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف سے غیر معمولی ملاقات جلد متوقع
ملاقات تحریک انصاف کومخصوص نشستیں ملنے اور عدت کیس میں عمران، بشری کی بریت کے تناظر میں ہوگی۔
شریف برادران کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقع
نوازشریف اور شہباز شریف میں ٹیلی فون پر رابطہ
ابتدائی صلاح مشورہ اور مذکورہ فیصلوں پر غور و حوض۔
ایک میٹنگ شریف خاندان کے درمیان ہوگی۔ سی ایم مریم بھی شریک ہوں گی۔
اس کے بعد پارٹی کا اعلی سطح مشاورتی اجلاس ہوگا ذرائع
جس میں تحریک انصاف، عمران خان کو ملنے والے ریلیف پر غور ہوگا۔
اس تناظر میں ن لیگ اپنی حکمت عملی طے کرئے گی۔