خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) تحریک اصلاح معاشرہ پاکستان کی طرف سے خوشاب کے معروف قلمکار ، مصنف ، ادیب اور شاعر فاروق
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) تحریک اصلاح معاشرہ پاکستان کی طرف سے خوشاب کے معروف قلمکار ، مصنف ، ادیب اور شاعر فاروق لودھی کو بہترین ادبی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ کی عطائیگی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ یہ سرٹیفیکیٹ معروف شاعر فاروق لودھی کو ان کی بہترین ادبی خدمات کے اعتراف میں عطا کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ فاروق لودھی کو قبل ازیں بھی مختلف فورمز سے اسناد و ایوارڈز کے حصول کا اعزاز رکھتے ہیں ۔ آپ علمی، ادبی،صحافتی اور سماجی حلقوں میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں ۔