جعفر ایکسپریس پر فاٸرنگ اور زخمیوں کی اطلاع پر ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ
جعفر ایکسپریس پر فاٸرنگ اور زخمیوں کی اطلاع پر ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن کی ہدایت پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سول ہسپتال کوٸٹہ میں وارڈ خالی کروا کے ایمرجنسی ادویات مہیا۶ کردی گٸی۔ایم ایس ڈاکٹر ہادی کاکڑ
سول ہسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ ، آپریشن تھیٹرز میں ڈاکٹرز اور غیر معمولی اسٹاف طلب ،
سول ہسپتال میں اضافی ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیر اسٹاف کو طلب کرلیا گیا ہے۔ایم ایس ڈاکٹر ہادی کاکڑ