*بلوچستان کے علاقہ بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ*
*بلوچستان کے علاقہ بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ*
– وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی شدید مذمت۔
– وزیر اعلی کا دہشتگردوں کی طرف سے مسافروں کو یرغمال بنانے پر تشویش کا اظہار۔
– وزیر اعلی کا یرغمال مسافروں کی بحفاظت بازیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
– بےگناہ مسافروں کو نشانہ بنانا اور ان کی جانوں کو خطرے میں ڈالنا بزدلانہ اور وحشیانہ فعل ہے، علی امین گنڈاپور