November 16, 2026

بہاولنگر(بیوروچیف محمد سرور چوہان)نئے تعینات ہونے والے سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر سردار رسول بخش کلاچی سے سینیئر

IMG-20250311-WA0253

*بہاولنگر(بیوروچیف محمد سرور چوہان)نئے تعینات ہونے والے سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر سردار رسول بخش کلاچی سے سینیئر نائب صدر پنجاب سٹی پریس کلب ڈسٹرکٹ رجسٹرڈ بہاولنگر محمد سرور چوہان کی ملاقات آئی جی جیل خانہ جات کی ہدایت کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری لگائی جاری ہیں جن کی ملاقات نہیں ہورہی یا ڈسٹرکٹ جیل کوئی بھی مسئلہ ہوتو مجھ سے رابطہ کریں اور کرپشن 0 ٹالرینس ہے جیل کے اندر بغیر شناخت جانا ممنوع ہے جیل میں جو لوگ منشیات فروش ہیں ان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں جیل میں صفائی ستھرائی کا بہت اچھا نظام اور کھانا کا بہترین نظام ہے بروقت علاج کے لیے ڈاکٹر صاحبان بھی موجود ہیں انہوں نے یہ گفتگو محمد سرور چوہان ممبر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سے کی-*