سکھر ۔۔۔۔بیورو چیف سید نصیر حسین۔ زیدی ۔۔ دعا آن لاین نیوز *دسترخوان بی بی خدیجتہ الکبری* یہ دسترخوان آپ شب 9 رمضان یا 10 رمضان کو کریں
سکھر ۔۔۔۔بیورو چیف سید نصیر حسین۔ زیدی ۔۔
دعا آن لاین نیوز
*دسترخوان بی بی خدیجتہ الکبری*
یہ دسترخوان آپ شب 9 رمضان یا 10 رمضان کو کریں
*طریقہ دسترخوان*
1. افطار کے وقت ھرے رنگ کا دسترخوان بچھا کر خاص طور پر دودھ ، کھجور ،اور جو بھی افطار کا سامان ھے اس پر رکھ کر نزر بی بی خدیجہ دیں
2. گھر کے تمام افراد دسترخوان پر افطار کے وقت بیٹھ کر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں
3۔ کوئ بھی گھر کا ایک بڑا سورہ یاسین پڑھ کر بی بی کو ھدیہ کرے
4. اپنی رزق و روزی میں برکت وکشادگی کی دعا
اور بیماری سے نجات حاصل کرنے کی دعا کریں
التماس دعا.