ایڈوکیٹ ظہیر محمد بابر و معزز وکلاء ڈسٹرکٹ بار سکھر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ بار سکھر کے سامنے دریائے سندھ پہ غیر قانونی کینال نکالنے
ناظرین اب اپکو لیے چلتے سندھ کے تیسرے بڑھے شہر سکھر جہاں سے آپ ڈیٹ کر رھے ھیں ھمارے نمایندے سید ۔صیر حسین زیدی
جی نصیر زیدی کیا آپ ڈیٹ دے رھے ھو
ایڈوکیٹ ظہیر محمد بابر و معزز وکلاء ڈسٹرکٹ بار سکھر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ بار سکھر کے سامنے دریائے سندھ پہ غیر قانونی کینال نکالنے اور سندھ کی آباد زمینوں کو بنجر بنانے کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گئی، اور یہ ڈیمانڈ کی گئی کہ تمام سندھ دشمن منصوبے و متوقہ قانون سازی فل فور ختم کی جائے۔
ایڈوکیٹ ظہیر محمد بابر،
چیئرمین فیڈرل یونین آف لائرز، پاکستان۔