November 16, 2026

*‏اہم خبر ۔۔* *سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا۔*

20250310_180332

*‏اہم خبر ۔۔*
*سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا۔*

*انھوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دیا تھا ۔*

*آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست کو فوری طور پر 10 مارچ ، 2025 سے خالی قرار دے دیا گیا ۔*

*اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے*