November 16, 2026

*فلسطیـ.ـنی بچی جس کی شجاعت پوری امت سے بڑھ کر ہے!*

20250311_134201

*فلسطیـ.ـنی بچی جس کی شجاعت پوری امت سے بڑھ کر ہے!*

شیروں کی کچھار جنین کی یہ کمسن بچی ننھے ہاتھوں میں پتھر لیے قابـ.ـض ٹینک کی جانب اچھالتی ہے اور پھر اُسی سکون اور وقار کے ساتھ واپس لوٹ آتی ہے۔۔!

کیا اس سے قبل مزاحـ.ـمت کا اتنا خوبصورت روپ کبھی دیکھا ہے؟

*یہی ہے پاکیزہ زمین کی برکت، یہی ہے عقیدے کی وہ طاقت، جو نسل در نسل پروان چڑھتی رہی—زمین اور مقدسات سے وابستگی کی وہی روح، جو ہر دل میں بسی رہی، یہاں تک کہ آزادی کا سورج طلوع ہو!*