*آئینی بینچ میں سپر ٹیکس مقدمات اور دلچسپ صورتحال*
*آئینی بینچ میں سپر ٹیکس مقدمات اور دلچسپ صورتحال*
*جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو کس لیے لایا گیا؟؟*
*11 فروری 2025 کو چیف جسٹس یحیی آفریدی نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا کہ خصوصاً ٹیکس مقدمات کے لیے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ لایا گیا ہے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بطور عارضی جج 12 فروری 2025 کو حلف اٹھا حلف کے تقریباً ایک ماہ بعد ٹیکس مقدمات فیکس ہوئے لیکن جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ٹیکس سے متعلق سماعت کرنے والے کسی بینچ میں نظر نہیں آئے گزشتہ ہفتے آئینی بینچ میں ٹیکس مقدمات کا روسٹر جاری کیا گیا جس میں جسٹس عامر فاروق موجود تھے جسٹس عامر فاروق آج پہلی بار آئینی بینچ میں بیٹھے اور پہلے ہی دن بینچ ٹوٹ گیا اب جسٹس شاہد بلال کو ٹیکس مقدمات کے لیے جسٹس عامر فاروق کی جگہ شامل کیا گیا ہے، کچھ عقلمند لوگ پہلے دن سے ٹیکس مقدمات کے لئے جسٹس شاہد بلال کا نام تجویز کر رہے تھے*