November 16, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . رہنما کچھی گروپ خان عبدالشکور خان ننگانہ نےاپنے

IMG-20250310-WA0263

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . رہنما کچھی گروپ خان عبدالشکور خان ننگانہ نےاپنے ڈیرے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ہم خان اورنگزیب خان کھچی کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ دور میلسی کیلئے ترقی کا دور ثابت ہو گا انشاءاللہ اللہ پاک کچھی گروپ کو ایسی ہزاروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین موضع ننگانہ کچھی گروپ کے ساتھ کھڑا ہے اس موقع پر خان امام بخش خان ننگانہ خان غلام فرید خان ننگانہ خان وارث خان ننگانہ خان صابر فرید خان ننگانہ محمد نواز موہانہ ربنواز جھبیل اور دیگر اہل علاقہ بھی موجود تھے