خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائند ہبیو رو چیف رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . اورنگ زیب خان کھچی نے وفاقی وزیر قومی ورثہ اور ثقافت کا چارج سنبھال لیا
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائند ہبیو رو چیف رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . اورنگ زیب خان کھچی نے وفاقی وزیر قومی ورثہ اور ثقافت کا چارج سنبھال لیا اور انکے سٹاف سے تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی جسمیں تمام افسران نے شرکت کی وزارت کے متعلق بریفننگ لی اس موقع پر سیکریٹری بلال احمد ودیگر موجود تھے چارج سنبھالنے پر غلام حیدر خان حاجی وقار حسین بھٹی رانا دلاور خان ایڈوکیٹ سرپرست سٹی پریس کلب میلسی میاں غوث اقبال قاضی میاں نسیم محمود قاضی انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد خیرپوری گروپ کے رہنما اعجاز خالد خیرپوری صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ جنرل ںسیکریٹری میاں جاوید عزیز نائب صدر اکرم بھٹی زاہد فیض خیرپوری محمد احمد خیرپوری تاجر رہنما ملک سجاد حسین زرگر تاجر رہنما و چیرمین احتساب کمیٹی سٹی پریس کلب شیخ غلام مصطفیٰ میاں زاہد تبسم مہر قسور حسین میاں فہیم اقبال قاضی فیاض حسین جوئیہ مہر سیف اللہ گھبیسر سمیت کثیر تعداد افراد نے مبارکباد دی ہے