وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا میو ہسپتال میں انجکشن کے مریضوں پر ری ایکشن کی خبر کانوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا میو ہسپتال میں انجکشن کے مریضوں پر ری ایکشن کی خبر کانوٹس
وزیراعلی مریم نواز شریف کا انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے مریضوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر سے رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مریضوں کے بہترین علاج کا حکم
انجکشن کی ری ایکشن کےواقعہ پر گہری تشویش ہے، غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے- مریم نواز شریف