November 16, 2026

نال دھماکہ کی زد میں آکر زخمی ہونے والے نہایت غریب خاندان سے تعلق رکھنے والا کمسن ولید احمد مخیر حضرات سے علاج معالجہ کیلئے اپیل کررہا ہے*

IMG-20250310-WA0178

*نال دھماکہ کی زد میں آکر زخمی ہونے والے نہایت غریب خاندان سے تعلق رکھنے والا کمسن ولید احمد مخیر حضرات سے علاج معالجہ کیلئے اپیل کررہا ہے*

5 فروری رمضان المبارک میں نال میں ہونے والے دھماکے کی زد میں آکر ولیداحمد کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی
اور شدید زخمی ہوا ہے،
جنہیں زخمی حالت میں خضدار کے مقامی ہسپتال لے جایا گیا،
وہاں علاج کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے مانگ رہے تھے ولید کے خاندان کے پاس اتنی بڑی رقم نہیں تھی ،کسی کے کہنے پر وہاں سے کراچی ریفر کر دیا گیا کہ انکا علاج ہوگا مگر وہاں پر خطیر رقم کی ضرورت پڑی۔

نہایت ہی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اپنے پیاروں کے صدقے ولید کا علاج ذاتی طور پر یا کسی ادارے سے کروائیں یا اپنی حیثیت کے مطابق ان کی مدد کریں۔

*آپ کا دیا ہوا مدد ایک معصوم کو زندگی بھر کی معذوری سے بچاسکتا ہے اس وقت معصوم ولیداحمد آپ مخیر حضرات کی طرف دیکھ رہا ہے، اللّٰہ کریم آپ کو بہترین بدلے سے نوازے گا۔ان شاءاللہ تعالیٰ*

*برائے رابطہ و ايزی پیسہ اکاؤنٹ۔*
*عبدالواحد 03344433804*