*کمشنر قلات ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر خضدار ، ایس پی خصدار*
*کمشنر قلات ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر خضدار ، ایس پی خصدار*
*دیگر حکام کی وڈھ پولیس تھانہ آمد۔۔۔اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے ساتھ میٹنگ جاری*
*قوی امکان ہے کہ وڈھ میں جاری کشیدگی، روڈ بلاکنگ، بی این پی رہنماوں پر بنائے گئے مقدمات کے حوالے سے اہم پیشرفت متوقع ہے۔واضع رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے سردار اختر مینگل گرفتاری دینے اور *بوگس مقدمات کی خاتمے کے لیے وڈھ پولیس تھانہ میں دھرنا دئیے ہیں۔*