November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز کا رمضان سہولت بازار میں انتظامات کا جائزہ، اسسٹنٹ کمشنر نے

IMG-20250310-WA0169

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز کا رمضان سہولت بازار میں انتظامات کا جائزہ، اسسٹنٹ کمشنر نے رمضان سہولت بازار میں مختلف سٹالز پر اشیائے خورونوش کی کوالٹی اور ریٹس کی چیکنگ کی اور عوامی سہولت کے پیش نظر بہترین انتظامات کا سلسلہ جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں، انہوں نے مارکیٹ کمیٹیو کام کو رمضان سہولت بازار کے تمام انتظامات کی کڑی نگرانی کے سلسلہ میں ہدایات بھی جاری کیں، اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی گائیڈ لائنز کے مطابق ماہ صیام میں کو مدنظر رکھتے ہوئے رمضان بازاروں میں مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیائے خورونوش وافر مقدار میں فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان بازاروں سے مستفید ہو سکیں،