_ٹھٹھہ_ کے تاریخی _قدرتی_ ذخائئر قیمتی اسٹون *جو* گورنمئنٹ کے اثاثےھین ۔یہ کوھستان کی سرکاری زمین ھے جس پر لینڈ مافیہ کا دھاوا قبضہ اب تک جاری ۔۔
دعا نیوز ان لائن بیورو چیف. سندھ عبدالقیوم شیخ
_ٹھٹھہ_ کے تاریخی _قدرتی_ ذخائئر قیمتی اسٹون *جو* گورنمئنٹ کے اثاثےھین ۔یہ کوھستان کی سرکاری زمین ھے جس پر لینڈ مافیہ کا دھاوا قبضہ اب تک جاری ۔۔
ٹھٹھہ سٹی کے تاریخی پہاڑی کوھستان لینڈ پر heavy مشنری لگا قیمتی کرڑورن مالیت کے اسٹون کی چوری ادارے خاموش ۔۔ چلیا واٹرسپلائے اسکیم کے قریب پھٹان لیند مافیہ سے غیر قانونی پھتر نکالنا ۔ گورنمنٹ لیز پر سندھ ھائی کورٹ کا بینڈ ھے مافیہ راج پر ڈپٹی کمیشنر ٹھٹھہ انتظامیہ خاموش تماشائی ۔۔۔ھائی کورٹ کے ارڈر کی دھجیان اڑا جا رھی ھین
۔..۔
۔اپیل کرتے ھین اپیل کرتے ھین یونین اف جرنلسٹ ارگنائرز سندھ۔کے پلیٹ فارم سے ارگنائرز سندھ عبدالقیوم شیخ جناب چیف جسٹس سندھ ھائی کورٹ کراچی اور شیشن جج ٹھٹھہ
کمیشنر حیدراباد صاحب فوری طور ایکشن لے گورنمنٹ کی لینڈ اور قیمتی اسٹوز کو بچایا جائے ۔ ۔