27 فروری کی شام ایک وکیل عورت آمنہ انور نے سامنے سے آتے ہوئے موٹر سائیکل کو تیز رفتاری میں ٹکر مارنے کے بعد روکنے کی بجائے اپنی گاڑی
27 فروری کی شام ایک وکیل عورت آمنہ انور نے سامنے سے آتے ہوئے موٹر سائیکل کو تیز رفتاری میں ٹکر مارنے کے بعد روکنے کی بجائے اپنی گاڑی ویگن آر سفید کلر LEC -19 / 8700 قربان علی ارائیں ساکن چک نمبر 18 فور ایل اوکاڑا کینٹ کے اوپر چڑھا دی
جس سے قربان علی ارائیں کے ہیڈ انجری کے ساتھ دایاں کندھا اور دائیں جانب کی سات پسلیاں ٹوٹ گئیں اور پھیپھڑے بھی زخمی ہوگئے اور ان میں ہوا کے ساتھ خون بھی بھر گیا
سات دن آئی سی یو ساہی وال ہسپتال میں موت کی کشمکش زیر علاج رہے اور آج صبح سحری وقت اپنے خالق حقیقی سے جا ملے –
۱۵ پہ کال کئے جانے کے باوجود وکلا نے ۲۷ فروری کی شام کو ہی اپنی گاڑی اور ڈرائیور خاتون کو چھڑوا لیا
گزارش ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے