سکھر سندھ سید نصیر حسین زیدی ان لاین نیوز دعا کبیروالا کے رہائشی پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے
سکھر سندھ
سید نصیر حسین زیدی
ان لاین نیوز دعا
کبیروالا کے رہائشی پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے
موسیٰ ہراج آئندہ ٹرم کیلئے آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوئے
وہ اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں
پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے ہیں
اس سے قبل بینظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں