126

ٹوبہ ٹیک سنگھ (. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ) ..پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سال2024-25کے لیے انتخابات مکمل ہو گئے،چوہدری عمران ندیم سدھو صدر جبکہ رانا خالد محمود جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے،

ٹوبہ ٹیک سنگھ (. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ) ..پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سال2024-25کے لیے انتخابات مکمل ہو گئے،چوہدری عمران ندیم سدھو صدر جبکہ رانا خالد محمود جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، الیکشن کمشنر کے فرائض پیر صوفی ڈاکٹر محمد سلیم غازی چشتی نظامی نے سرانجام دئیے، عہدیداران کا انتخاب شو آف ہینڈسے کیا گیا،دیگرعہدیداران میں،چیئرمین ڈاکٹر محمد سلیم غازی،چیف آرگنائزرحافظ محمداشفاق،سرپرست اعلیٰ ڈاکٹررفیق انور چشتی،سرپرست لیاقت علی کامران ،کوآرڈینیٹرملک وسیم اکرم،،سینئر نائب صدورمحمدعمران یوسف،پروفیسرڈاکٹرمحمد خلیق نیازی،ڈاکٹرمحمد یٰحی،نائب صدور آصف حسین رانا،ملک محمود ناصر،عبدالرزاق بٹ،فنانس سیکرٹری میاں منصور رفیق، سیکرٹری اطلاعات پروفیسر حافظ طاہرمحمودالحسینی منتخب،ڈپٹی کوآرڈ نیٹررانا محمد کاشف اسحاق اوررانا محمد سلیم، وائس چیئرمین محمد عادل،ڈپٹی آرگنائزرپروفیسر حافظ عمررندھاوا،ایڈیشنل سیکرٹری میاں زید بشیر،جوائنٹ سیکرٹری محمدسلیمان آغا،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمدعمران اسلم،چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی ملک محمداظہار،میڈیا ایڈوائزربرہان بابر،لیگل ایڈوائزرمیاں محمدزاہدایڈووکیٹ،سوشل میڈیا ایڈوائزرچوہدری محمداقبال،چیئرمین ڈسپلن کمیٹی نوید اجمل،سیکرٹری ممبر شپ کمیٹی محمدقمروش،رابط سیکرٹری محمد ثاقب اسحاق، وائس چیئرمین ڈسپلن کمیٹی محمد ایوب، ممبران ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری محمد عتیق گجر، چوہدری ضیاء الحق مان ، عدنان حید، محمد ابرام،حافظ محمد اسامہ،محمد خلیل،حافظ حنظلہ شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں