*افسوسناک خبر* *سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان صاحب کے بھائی شکیل احمد خان کو اپنے گھر میں بے دردی شہید کیا گیا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
*انا للہ وانا الیہ راجعون 💔🥲*
*افسوسناک خبر*
*سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان صاحب کے بھائی شکیل احمد خان کو اپنے گھر میں بے دردی شہید کیا گیا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 😭 💔*
*سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کا کہنا ہیں کہ یہ میرا بھائی میرا دست بازو تھا*
*بطور پاکستان تحریک انصاف کے رکن آپ کے غم میں برابر شریک ہوں*