*بہاولنگر/ پولیس میں بھرتی کے تحریری امتحان کا رزلٹ جاری*
*بہاولنگر/ پولیس میں بھرتی کے تحریری امتحان کا رزلٹ جاری*
بہاولنگر: پنجاب پولیس ضلع بہاولنگر میں بھرتی کے سلسلہ میں ہونیوالے تحریری امتحان کا رزلٹ جاری کر دیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: دوڑ ٹیسٹ اور جسمانی پیمائش میں پاس ہونیوالے 1245 میں سے 1210 امیدوارن تحریری امتحان میں شریک ہوئے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: 402 مرد و خواتین امیدواران نے تحریری امتحان میں سے انٹرویو کیلئے کوالیفائی کیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر : انٹرویو کے لیے کوالیفائی کرنے والے امیدواران بروز سوموار مورخہ 2025-03-10 کو عبد الرزاق شہید پولیس لائنز بہاولنگر تشریف لائیں گے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: سیریل نمبر 01 سے لے کر 200 تک امیدوران بروز سوموار مورخہ 2025-03-10 کو صبح 6 بجے عبد الرزاق شہید پولیس لائنز بہاولنگر تشریف لائیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: سیریل نمبر 201 سے لے کر 402 تک امیدوران بروز سوموار مورخہ 2025-03-10 کو دن 1 بجے عبد الرزاق شہید پولیس لائنز بہاولنگر تشریف لائیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: انٹرویو کیلئے آنیوالے تمام امیدواران اپنی اصل فارم سلپ، اصل شناختی کارڈ و ڈومیسائل اور اصل تعلیمی ڈاکومنٹس ہمراہ لائیں گے, ترجمان پولیس
ترجمان پولیس بہاولنگر