November 16, 2026

کراچی : شارع فیصل پر وکلا احتجاج کا معاملہ

20250308_133310

کراچی : شارع فیصل پر وکلا احتجاج کا معاملہ

کراچی : اندرون سندھ کے مختلف شہروں سے احتجاجی ریلیاں کراچی پہنچ گئیں

کراچی: وکلا کی بڑی تعداد شارع فیصل ایف ٹی سی برج پر موجود

کراچی: آنے والی تمام ریلیوں کو اسی مقام پر ویلکم کہیں گے۔ عامر وڑائچ

کراچی: حیدرآباد سے آنے والی ریلی پہنچ گئی ہے۔ عامر وڑائچ

شارع فیصل ایف ٹی سی برج پر ریلی کو خوش آمدید کریں گے۔

احتجاجی ریلیوں کے اک مقام پر جمع ہونے کے بعد یہاں سے ہائی کورٹ روانہ ہوں گے

کراچی: قانون نافذ کرنے والوں اداروں کا وکلا سے شارع فیصل خالی کرنے مطالبہ

کراچی: مختلف شہروں سے آنے والی ریلیوں کو یہی مقام دیا ہے۔ عامر وڑائچ

جگہ کی تبدیلی سے مشکلات بڑھ جائیں گی۔ عامر وڑائچ

کراچی: سندھ بھر میں دریائے سندھ پر کینال بنانے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ عامر وڑائچ

کراچی: وکلا کا احتجاج پر امن ہے،