🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *07 مارچ 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) رواں برس عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کا امکان، عید پر 5 چھٹیاں ملنے کی امید
🚨 (2) حکومت کا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم
🚨 (3) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
🚨 (4) نئے کابینہ ارکان کو قلمدان تفویض، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
🚨 (5) حنیف عباسی، مصطفیٰ کمال اور طارق فضل کو وزارتیں تفویض، پرویز خٹک کو بھی اہم عہدہ مل گیا
🚨 (6) پی ٹی آئی کو حکومت مخالف مہم شروع کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمٰن کی واپسی کا انتظار
🚨 (7) وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ سٹریٹجک تعلقات پر اظہار اطمینان
🚨 (8) مریم نواز کا ’لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام‘ کے مختلف زونز کا اچانک دورہ، بریفنگ لی
🚨 (9) اپوزیشن قائدین کا پارلیمنٹ میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ
🚨 (10) سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا: جے آئی ٹی کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے تفتیش
🚨 (11) پی ٹی آئی رہنماؤں کی ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس پر عمران خان سے بات کروں گا، بیرسٹر گوہر
🚨 (12) نوشہرہ: کمرے کی بجلی کاٹنے پر بدبخت بیٹے نے والدہ، بھائی اور بہن کو قتل کر دیا
🚨 (13) بلاول سے امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کی ملاقات
🚨 (14) بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارتی تعلقات میں اضافے پر اتفاق
🚨 (15) خیبر پختونخوا: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بریج کوڈ متعارف
🚨 (16) تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب، ارسا نے صوبوں کو خبردار کردیا
🚨 (17) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی میں حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل
🚨 (18) پراسیکیوشن ام حسان و دیگر پر کار سرکار میں مداخلت ثابت نہیں کرسکی، ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
🚨 (19) پولیس نے ملزمان سے تفتیش مکمل کرلی، انہیں مزید گرفتار رکھنے کی ضرورت نہیں، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد
🚨 (20) اپنے سرمایہ کار ملک میں سرمایہ کاری کریں گے تب ہی بیرونی سرمایہ کاری آئے گی: وزیراعظم
🚨 (21) کاروباری برادری ملک کا اثاثہ ہے، معیشت کا پہیہ یہیں سے چلے گا، وزیراعظم
🚨 (22) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ملاقات
🚨 (23) پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کیلئے مختلف نوعیت کے 7 نئے بل پیش
🚨 (24) ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم
🚨 (25) ارشد شریف قتل؛ کینیا کے ساتھ معاہدے کی توثیق کے لیے مزید وقت مانگنے پر سپریم کورٹ کے سخت سوالات
🚨 (26) ارشد شریف کیس: حکومت کو کینیا کے ساتھ قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے ایک ماہ کی مہلت
🚨 (27) رمضان کا پہلا جمعہ، مساجد نمازیوں سے بھر گئیں، سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
🚨 (28) کہتے ہیں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں، کل بندہ پکڑ کر امریکا کے حوالے کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
🚨 (29) آئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد
🚨 (30) جسٹس بابر ستار کا عدالتی عملے کی جانب سے سائلین سے بخشش طلب کرنے پر اظہار برہمی
🚨 (31) کراچی: افطاری دینے کے بہانے گھر میں گھس کر ڈکیتی کی کوشش، میاں بیوی زخمی
🚨 (32) سعودیہ، امریکا سمیت 8 ملکوں سے مزید 37 پاکستانی بے دخل
🚨 (33) اوور بلنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر لیسکو کے کئی افسران برطرف
🚨 (34) ایلون مسک کے لیے بڑا دھچکا، اسٹار شپ آزمائشی پرواز کے دوران ایک بار پھر دھماکے سے تباہ
🚨 (35) مشال یوسفزئی کے جیل میں داخلے پر پابندی کا کیس: یہ سب جہاں سے ہو رہا ہے اس کا نام بھی ہم نہیں لے سکتے، جسٹس سردار اعجاز
🚨 (36) لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کے اخباری اشتہار کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
🚨 (37) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، بیرسٹر گوہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش
🚨 (38) شانگلہ میں اے این پی کے رہنما متوکل خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
🚨 (39) بنوں کینٹ پر ناکام حملے میں افغانستان سے لایا گیا امریکی اسلحہ استعمال کیا گیا
🚨 (40) تارکین کی 4 کشتیاں جبوتی اور یمن میں ڈوب گئیں، 186 افراد لاپتا
🚨 (41) محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی
🚨 (42) 24 قیراط کے حامل خالص سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گیا
🚨 (43) شراب نوشی کے الزامات بے بنیاد، دانیہ شاہ حادثے کے وقت ساتھ نہیں تھی، حکیم شہزاد
🚨 (44) نیپرا نے مسلسل دوسرے ماہ بھی کراچی کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مکمل ریلیف نہیں دیا
🚨 (45) حکومت پنجاب گرفتار سینیٹرز کو پیش کرے ورنہ کل اجلاس کی صدارت نہیں کروں گا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
🚨 (46) وزیر اعظم نے کپاس کی فصل کی بحالی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
🚨 (47) آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط کے لیے تکنیکی سطح پر مذاکرات مکمل
🚨 (48) آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا، ذرائع
🚨 (49) او آئی سی کونسل وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت کریں گے
🚨 (50) خیبرپختونخوا: بون میرو، کاکلیئر امپلانٹ اور تھیلیسیمیا بھی صحت کارڈ میں شامل
🚨 (51) کراچی؛ کورنگی میں گیس کھینچنے والی مشین پھٹنے سے ماں بیٹے سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی
🚨 (52) پشاور؛ دو ماہ کے دوران 1100 اشتہاری گرفتار
🚨 (53) پی ٹی آئی والے ٹرمپ کے آنے کی دعائیں اور آیت کریمہ پڑھ رہے تھے تاکہ بانی باہر آجائیں، حافظ نعیم
🚨 (54) راجن پور؛ پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کی قید سے مغوی کو بازیاب کرالیا
🚨 (55) مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے بینک اکاؤنٹس، جائیدادوں اور گاڑیوں کی تفصیلات طلب
🚨 (56) انٹربینک ڈالر کی قدر 15 پیسے اضافے سے 279.96 روپے ہوگئی
🚨 (57) سندھ گورنمنٹ لیاقت آباد اسپتال میں لیتھوٹریسی مشین استعمال کیے بغیر ناکارہ
🚨 (58) حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعویٰ؛ رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
🚨 (59) پاؤں سے ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل، اسلام آباد پولیس نے نوجوان کو دھر لیا
🚨 (60) ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز؛ نجی کیش اینڈ کیری کی برانچز سیل
🚨 (61) بلوچستان؛ مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کا رولر جلا ڈالا
🚨 (62) مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 3 ایجنٹ گرفتار
🚨 (63) ملتان کے تاریخی قلعہ کہنہ قاسم باغ کی بحالی کا کام شروع
🚨 (64) کراچی: پولیس سے بچنے کے لیے ڈاکو تاروں پر لٹک گیا، ویڈیو وائرل
🚨 (65) دبئی پولیس کا کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
🚨 (66) لاہور ہائیکورٹ کا ڈیزل بسوں کو الیکٹرک بسوں میں تبدیل کرنے کی پالیسی بنانے کا حکم
🚨 (67) علیم خان کا 2 وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ، ایک وزارت پاس رکھیں گے