سکھر رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید۔ غیر حسین زیری سکھر، سیپکو کا بجلی چوروں اور نا دہندگان کے خلاف آپریشن جاری
سکھر رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید۔ غیر حسین زیری
سکھر، سیپکو کا بجلی چوروں اور نا دہندگان کے خلاف آپریشن جاری
سکھر، ایس ای مظفر کھاوڑ اور ایکسیئن کاشف قریشی آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں
سکھر، سیپکو افسران اور عملے کی ایف آئی اے اور رینجرز کی ٹیموں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں
سکھر،، واری تڑ، شمس آباد، تیر چوک ودیگر علاقوں میں سیکڑوں غیر قانونی کنیکشن پکڑ لیے
سکھر، کنیکشن کاٹ کر تاریں تحویل میں لے لی گئیں
سکھر، کئی نا دہندگان کے بجلی کنیکشن بھی کاٹ دیئے گئے
سکھر، ایک ہی دن میں نا دہندگان سے لاکھوں روپے کی وصولی کی ہے، ایس ای مظفر کھاوڑ
سکھر، کارروائی کے
دوران کئی بجلی چور پکڑے بھی ہیں، ایس ای مظفر کھاوڑ
سکھر،، بجلی چوروں اور نا دہندگان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، ایکسیئن کاشف قریشی
سکھر سیپکو ٹیم میں ایس ڈی او عمر خان ایل ایس مقصود بھٹی عبدالمالک سومرو اور ڈسٹرکٹ پولیس انفورسمنٹ اداروں کے افسران بھی ساتھ تھے