سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز *سکھر پولیس مقابلہ*
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
*سکھر پولیس مقابلہ*
*ؓتھانہ کینٹ کی حدود ڈرب گوٹھ کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 02 ساتھی فرار
زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
گرفتار زخمی ڈاکووں کی شناخت *ایاز علی چاچڑ* کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول، گولیاں اور ایک عدد موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔
گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
زخمی ڈاکو کے مزید کرمنل ریکارڈ کی معلومات تھانوں اور مختلف اضلاع سے حاصل کی جا رہی ہے
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان*
*ترجمان سکھر پولیس*