59

*حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر کی گئی عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست ہدایات کیساتھ نمٹا دی، قید کا مطلب

*حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر کی گئی عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست ہدایات کیساتھ نمٹا دی، قید کا مطلب غیر انسانی برتاؤ بالکل بھی نہیں ہے، وفاقی حکومت فوری طور پر ملک کی تمام جیلوں میں فراہم کردہ گائیڈ لائنز پر عملدرآمد یقینی بنائے،فیصلہ۔۔۔!!!*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں