November 16, 2026

عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے مطابق ہمارے پیورو چیف سے آنٹی کرائم اینڈ آنٹی ڈرگز پاکستان کے

IMG-20250307-WA0197(1)

عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے مطابق ہمارے پیورو چیف سے آنٹی کرائم اینڈ آنٹی ڈرگز پاکستان کے سی او فاؤنڈر قیصر شہزاد کھوکھر نے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ادارے کا نام اے سی اے ڈی ( سوشل اویرنس فاؤنڈیشن اینٹی کرائم اینٹی ڈرگ آف پاکستان) ہے جوکہ 2016 سے کام کر رہا ہے چند عناصر میرے ادارے کے نام اور لوگو ٹریڈ مارک رجسٹریشن کے ساتھ ملتے جلتے ناموں اور لوگو سے کام اور سرگرمیاں کر رہے ہیں سوشل اویرنس فاؤنڈیشن اینٹی کرائم اینٹی ڈرگ آف پاکستان میرے نام پر رجسٹرڈ ہے جس کی تصدیق آئی پی او ڈیپارٹمنٹ سے IPO712129 اور ایس ای سی پی ڈیپارٹمنٹ اے کیSECP3131 ہے کی جاسکتی ہے تمام ادارے نوٹ فرما لیں تمام سرکاری و نجی محکموں کی غیر رجسٹرڈ ادارے سے کسی بھی قسم کی سرگرمی کا میں یا میرا ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا۔ میرا اعلیٰ حکام اور تمام متعلقہ سرکاری محکموں سے مطالبہ ہے کہ غیر رجسٹرڈ اداروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے