سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی آپ ڈیٹ دے رھے ھیں سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں سکھر کی ضلع انتظامیہ کی جانب سے بیکری آئٹمز کی قیمتیں مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی آپ ڈیٹ دے رھے ھیں
سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں سکھر کی ضلع انتظامیہ کی جانب سے بیکری آئٹمز کی قیمتیں مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
سکھر :- عدالت نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے بیکری آئٹمز کی جاری ریٹ لسٹ پر اسٹے آرڈر جاری کردیا
سکھر :- بیکری آئٹمز کے ریٹ مقرر کرنے کے معاملے پر ضلع انتظامیہ سے 8 اپریل تک جواب طلب
سکھر :- ضلع انتظامیہ کے مقرر کردہ قیمتوں پر اشیاء فروخت کرنا ممکن نہیں ہے ۔ بیکری مالک راکیش کمار
سکھر :- رمضان مبارک کے دوران بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں پہلے ہی 10 فیصد کمی کی گئی ہے ۔ راکیش کمار
سکھر :- بیکری آئٹمز کے ریٹ مقرر کرنا ضلعی انتظامیہ کا کام نہیں ہے ۔ وکیل پٹیشنر بئریسٹر احمد مسعود
سکھر :- عدالت نے دلائل سننے کے بعد بیکری آئٹمز کی قیمتوں کی لسٹ پر حکم امتناع جاری کردیا ۔۔وکیل پٹیشنر بئریسٹر احمد مسعود
سکھر :- عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کردی ہے ۔ بئریسٹر احمد مسعود