November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ارشد بھٹی انچارج ریسکیو ٹیم 1122 فورٹ عباس کے چاچا جان وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر

20250303_213016

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ارشد بھٹی انچارج ریسکیو ٹیم 1122 فورٹ عباس کے چاچا جان وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت فوکل پرسن لیاقت سکھیرا۔محمد ارشد۔فاروق احمد۔وقاص قریشی۔ڈاکٹر عتیق۔کاشف۔وسیم۔امتیاز سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے