ہارون آباد تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی
ہارون آباد تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی
ہارون آباد: منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد،
ہارون آباد: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا،
ہارون آباد منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ایس ایچ او تھانہ صدر
ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر۔