November 16, 2026

ہارون آباد تھانہ ڈاہرانولہ پولیس کی کاروائی

IMG-20250307-WA0100

ہارون آباد تھانہ ڈاہرانولہ پولیس کی کاروائی

ہارون آباد موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث خطرناک چور گینگ کے 2 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار،

ہارون آباد گرفتار ملزمان موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے،

ہارون آباد ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد ۔

ہارون آباد جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ایس ایچ او تھانہ ڈاہرنوالہ

ترجمان پولیس