ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)امین ولد غلام نبی سکنہ 104/6Rعبداللہ ولد سکندر
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)امین ولد غلام نبی سکنہ 104/6Rعبداللہ ولد سکندر سکنہ 104/6Rفورٹ عباس روڈ 70/4r سٹاپ پر بس اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم دو افراد زخمی ہو گئے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال شفٹ کر دیاہے