*بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی کال پر آج بلوچستان بھر کی شاہراہیں بند ہونگی۔*
*بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی کال پر آج بلوچستان بھر کی شاہراہیں بند ہونگی۔*
*بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل بی,این,پی, کی کال پر بلوچستان بھر کی مختلف قومی شاہراہیں مختلف مقامات پر بند ہونگی جبکہ جماعت کی کال پر مرکزی احتجاجی مظاہرہ وڈھ کے مقام پر ہوگا یہ کال غیر معینہ مدت کیلئے دی گئی ہے عوام آج سے غیر ضروری سفر سے گُریز کریں۔*