November 16, 2026

*سبی : گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شہر میں موبائل پر انٹر نیٹ ڈیٹا نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند*

20250303_213016

*سبی : گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شہر میں موبائل پر انٹر نیٹ ڈیٹا نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند*

*سبی : صارفین کے لاکھوں روپے وڑگئے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں*

*سبی* : *دیہات میں موبائل پر انٹر نیٹ کام کررہا ہے مگر شہر میں عوام کو جدید دور کی سہولت سے محروم کردیا گیا ہے* عوامی حلقے

*سبی :پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی PTA عوامی مسلہ کو حل کرائے* شہریوں کا مطالبہ

*سبی : جدید دور میں شہریوں کو انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم کردیا گیا ہے* عوامی ردعمل

*سبی : کمشنر سبی ڈویثرن سید زاہد شاہ،ڈپٹی کمشنر جہانزیب شیخ عوامی نوعیت کے مسلے کو حل کرانے میں اپنا کردار ادا کریں* شہریوں کی اپیل