November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت افسران کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس،

IMG-20250306-WA0298

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت افسران کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابراہیم ارباب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب، اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ احسن ممتاز، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ مرغوب حسین، ایس این اے افضال حسین سمیت دیگر افسران نے شرکت کی، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے گڈ گورنرز اقدامات پرعمل درامد کے ذریعے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں، ترقیاتی منصوبوں پر کام کی پیشرفت کے سلسلہ میں ان منصوبوں کے وزٹس کیے جائیں اور ماہ رمضان میں عوام الناس کو کنٹرول ریس پر شیخ اور دونوںش کی فراہمی کے سلسلہ میں چیکنگ کا عمل جاری رکھا جائے۔