November 16, 2026

امریکن سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے بھی افغانستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد سرغنہ شریف اللہ عرف جعفر کے پکڑے جانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کر دیا

20250306_092621

امریکن سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے بھی افغانستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد سرغنہ شریف اللہ عرف جعفر کے پکڑے جانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کر دیا

کابل ائیر پورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پکڑنے میں امریکہ اور پاکستان نے ملکر کام کیا، سیکرٹری دفاع

امریکن انٹیلیجینس ایجنسی نے معلومات فراہم کی اور پاکستان نے دہشت گرد سرغنہ کو پکڑا جس کے لئے ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں، سیکرٹری دفاع