امتحانی ڈیوٹی سے غیر حاضر عملہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ
امتحانی ڈیوٹی سے غیر حاضر عملہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ
وزیر تعلیم کی ڈیوٹی سے غیر حاضر عملہ کے خلاف زیرو ٹالیرنس اختیار کرنے کی ہدایت
وزیر تعلیم نے ڈیوٹی سے انکار کرنے والے عملہ کی فہرستیں فوری طلب کر لی
سروس رولز کے تحت کوئی سرکاری ٹیچر ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتا، وزیر تعلیم