اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 19 اور پولیس سروس کے 8 افسران کو گریڈ 22 میں پروموٹ کردیا گیا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 19 اور پولیس سروس کے 8 افسران کو گریڈ 22 میں پروموٹ کردیا گیا
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، نبیل اعوان، احمد رضا سرور گریڈ 22 میں ترقی پانے والوں میں شامل
ترقی پانے والوں میں راشد محمود، مومن آغا، ندیم محبوب اور شکیل احمد مینگیجو شامل
ترقی پانے والوں میں داؤد محمد بریج، سعدیہ ثروت جاوید، اسد رحمان گیلانی اور علی سرفراز شامل
ترقی پانے والوں میں محی الدین وانی، وسیم افضل چوہدری اور امبرین افضل شامل
ترقی پانے والوں میں علی طاہر، عثمان اختر باجوہ، مصدق احمد خان، محمد حمیر کریم اور سید عطاء الرحمن شامل
پولیس سروس گروپ سے بی اے ناصر، غلام نبی میمن، فاروق مظہر اور عمران یعقوب شامل
ترقی پانے والوں میں خالق شیخ، شہزاد سلطان، زبیر ہاشمی اور محمد طاہر رائے شامل