November 10, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اللہ دتہ بھٹی۔اللہ بخش بھٹی۔ رجب عرف رجو کی ہمشیرہ نواز بھٹی کی بھتیجی محمد نوید بھٹی۔عبد العزیز عطاری اور مقامی صحافی زاہد حسین

20250303_213016

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اللہ دتہ بھٹی۔اللہ بخش بھٹی۔ رجب عرف رجو کی ہمشیرہ نواز بھٹی کی بھتیجی محمد نوید بھٹی۔عبد العزیز عطاری اور مقامی صحافی زاہد حسین انجم کی کزن بورے والا کمندے میں انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی کی طرف سے اظہار افسوس اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا۔