November 9, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد عنصر علی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

20250303_213016

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد عنصر علی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن ندیم الغنی کو اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات کردیا گیا

تعیناتی کے منتظر محمد سعد بن خالد کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کردیا گیا

جنرل اسسٹنٹ ریونیو سیالکوٹ عبدالحئی بھٹی کو سب رجسٹرار فیروز والا تعینات کردیا گیا

تعیناتی کے منتظر اعجاز احمد کو کولیکٹر کونسولیڈیشن گجرات تعینات کردیا گیا