سندھ مجھے اور میری فیملی کو صوبائی وزیر امتیاز شیخ اور سعید غنی سے خطرہ ہے،SP شکارپور ڈاکٹر رضوان کا IGسندھ کو خط..
سندھ
مجھے اور میری فیملی کو صوبائی وزیر امتیاز شیخ اور سعید غنی سے خطرہ ہے،SP شکارپور ڈاکٹر رضوان کا IGسندھ کو خط..!!
امتیاز شیخ اور سعید غنی مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں
میں آپریشن کر کے کرمنلز کو حراست میں لے رہا ہوں مگر امتیاز شیخ ان کی سرپرستی کر رہا ہے
میرے ماتحت افسران کو میرے خلاف سازشوں میں استعمال کر رہے ہیں.
سردار تیغو خان تیغانی بھی کیسز میں شامل ہے ان پر بھی امتیاز شیخ کا ہاتھ ہے- #SSP شکار پور ڈاکٹر رضوان احمد کے آئی جی سندھ کو بھیجے گئے خط کا متن..!!
بہادر پولیس آفیسر کی آواز کو ایوان بالا تک پہنچانے میں مدد کریں۔ بڑے چار گروپوں میں شئیر کریں.