گلیات میں شدید برف باری۔
گلیات میں شدید برف باری۔
شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکوں کی بحالی تک،ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی
سیاحوں سے گزارش ہے کہ گلیات کی جانب غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں تا کہ شدید برفباری کے باعث مشکلات سے بچ سکیں۔
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات شمیم اللہ گلیات میں موجود ہیں اور جی ڈی اے کے ساتھ مل کر تمام سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درج زیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
ضلعی کنٹرول روم ایبٹ آباد 09929310553
ڈسٹرکٹ ریسورس اینڈ کمیونیکیشن سینٹر ایبٹ آباد: 09929310556
گلیات کنٹرول روم نتھیاگلی: 0992355138
ریسکیو ایمرجنسی سروسز: 1122