November 6, 2026

وفاقی حکومت نے IMF کے پریشر اور کمزور ملكی معاشی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے وفاقی کابینہ میں 13 نئے وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت اور 3 مشیر شامل کیے گئے۔ کابینہ کے

20250228_180229

*وفاقی حکومت نے IMF کے پریشر اور کمزور ملكی معاشی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے وفاقی کابینہ میں 13 نئے وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت اور 3 مشیر شامل کیے گئے۔ کابینہ کے ارکان کی تعداد 28 سے بڑھ کر 55 ہوگئی*
*تمام کو وہی مراعات دی جائیں گی جو دیگر لے رہے ہیں ملكی خزانے پر ماہانہ 27 ارب روپے کا مزید بوجھ برداشت کرنے کیلئے خرچہ بے حس اور صرف دوسروں کیلیے زندہ باد مردہ باد کے نعروں والے اس پاگل پاکستانی عوام سے نکالا جائے گا ملازمیں کی تنخواہیں اور پینشن دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں