August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات کے لئے پبلک اکاؤئنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ

20250228_180229
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات کے لئے پبلک اکاؤئنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے 2019 میں مالی بد عنوانی کے 18 کیس تحقیقات کے لئے ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھجوادئیے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈی جی خان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد میں مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپردی کردی گئی