November 4, 2026

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور میں مالی بدعنوانی معاملات کی شفاف انداز میں تحقیقات کے لئے وزیراعلی معائنہ ٹیم سے بھی مدد حاصل کرلی

20250228_180229

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور میں مالی بدعنوانی معاملات کی شفاف انداز میں تحقیقات کے لئے وزیراعلی معائنہ ٹیم سے بھی مدد حاصل کرلی

عٹمان بزدار کے دور میں کرپشن کی تحقیقات کے لئے محکمہ صحت سمیت دیگر محکموں سے ضروری ریکارڈ بھی طلب کرلیا

ریکارڈ فراہم نہ کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی کی جائے گی

پبلک اکاؤ ئنٹس کمیٹی تھری نے اب تک ڈیڑھ ارب روپے کی ریکوری بھی کرلی